ماضی میں سیاست سے لا تعلق رہنے والے بھی عمران خان کی انقلابی جدوجہد کاحصہ بن گئے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ ماضی میں جولوگ سیاست سے قطعی لا تعلق اور ووٹ کا حق استعمال نہیں کرتے تھے آج وہ بھی عمران خان کی ملک کی حقیقی آزادی اور خودمختاری کی انقلابی جدوجہد کاحصہ بن گئے ہیں ،یہ پہلا موقع… Continue 23reading ماضی میں سیاست سے لا تعلق رہنے والے بھی عمران خان کی انقلابی جدوجہد کاحصہ بن گئے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ