گلگت بلتستان میں عام انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست 2020 کو ہوں گے۔گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے الیکشن کیلئے تاریخ کی منظوری دی تھی ۔ یاد رہے کہ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی 24 جون کو اپنی مدت پوری ہونے پر تحلیل ہو چکی… Continue 23reading گلگت بلتستان میں عام انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنے آگئی