پاکستان آرمی ایوی ایشن پائلٹس کی کمال بہاردی ، کوہستان میں سیلاب میں پھنسے شخص کو بچا لیا
راولپنڈی (آن لائن) انتہائی خطرناک اور چیلنجنگ صورتحال میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے پائلٹس نے کمال بہاردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوہستان میں سیلاب میں پھنسے ایک شخص کو بچا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہستان انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی کال پر فوری طور پر جواب دیا گیا۔ جی او سی… Continue 23reading پاکستان آرمی ایوی ایشن پائلٹس کی کمال بہاردی ، کوہستان میں سیلاب میں پھنسے شخص کو بچا لیا