fbpx
تازہ تر ین :

پاکستانی کرکٹر جاں بحق

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پاکستانی کرکٹر جاں بحق

  اتوار‬‮ 18 اپریل‬‮ 2021  |  0:57
چمن(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع چمن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے فرسٹ کلاس کرکٹر محمد نعیم جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے کلی حاجی اخبر صالحزئی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فرسٹ کلاس کرکٹر محمد نعیم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔لیویز ...