پاک فوج میری پہچان اورمیری شان ہے، فوج اوراعلیٰ قیادت کیخلاف مذموم بیانات کومستردکرتاہوں،جنرل ریٹائرڈمرزااسلم بیگ
راولپنڈی (آن لائن )پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈمرزااسلم بیگ نے کہا ہے کہ فوج اوراعلیٰ قیادت کیخلاف مذموم بیانات کومستردکرتاہوں،میرے حوالے سے میڈیاپرغلط بیانات چلائے جارہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا پاک فوج میری پہچان اورمیری شان ہے۔اس کاہرسپاہی اورافسرمیرے لیے قابل احترام ہے ۔فوج کے جوانوں اورافسروں کیخلاف بات کرناشان… Continue 23reading پاک فوج میری پہچان اورمیری شان ہے، فوج اوراعلیٰ قیادت کیخلاف مذموم بیانات کومستردکرتاہوں،جنرل ریٹائرڈمرزااسلم بیگ