25 ارب سے زائد اخراجات کا سرے سے کوئی ریکارڈ ہی نہیں، پنجاب کی تاریخ میں سب سے بڑے مالی سکینڈل کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور (آن لائن+ این این آئی) بزدار سرکار کے دورے حکومت میں پنجاب کی تاریخ میں سب سے بڑے مالی سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق پنجاب حکومت کے مختلف محکمہ جات میں 25 ارب 18 کروڑ روپے کے اخراجات کا سرے سے کوئی ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے، اس امر کا انکشاف… Continue 23reading 25 ارب سے زائد اخراجات کا سرے سے کوئی ریکارڈ ہی نہیں، پنجاب کی تاریخ میں سب سے بڑے مالی سکینڈل کا تہلکہ خیز انکشاف