پاکستان نے گیارہ ماہ میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالرز سے زائد کا غیرملکی قرضہ لے لیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالرز سے زائد کا غیرملکی قرضہ لیا جس میں سعودی عرب سے ملنے والے تین ارب ڈالر بھی شامل ہیں۔وزارت اقتصادی امور کی جانب سے بیرونی قرضوں سے متعلق جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان رواں مالی سال کے… Continue 23reading پاکستان نے گیارہ ماہ میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالرز سے زائد کا غیرملکی قرضہ لے لیا