پیٹرول مہنگا ہونے پرعوام کا شدید ردِ عمل،شہریوں کی حکمرانوں کو بد دعائیں
کراچی(آن لائن)پیٹرول مہنگا ہونے پرعوام کا شدید ردِ عمل۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رات کے اندھیرے میں پٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے عوام کی چیخیں نکال دیں، رکشا ڈرائیور، مزدور، بائیک والا، کار والے سب ہی… Continue 23reading پیٹرول مہنگا ہونے پرعوام کا شدید ردِ عمل،شہریوں کی حکمرانوں کو بد دعائیں