عمران خان کی حکومت بحال
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ ،وزیراعظم کی اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس اور صدر مملکت کا حکم غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی بحال کی جاتی ہے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت بحال