آئندہ صرف6ماہ میں2کروڑ انسانوں کی ہلاکت ،عالمی ادارے نے تباہ کن پیش گوئی کردی
جنیوا (آئی این پی )عالمی خوراک پروگرام نے کہا ہے کہ آئندہ 6 ماہ کے دوران قحط سے 2 کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، براعظم افریقہ کے مشرقی حصے میں خشک سالی مجموعی طور زراعت کے لیے شدید نقصانات کا باعث بن چکی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام… Continue 23reading آئندہ صرف6ماہ میں2کروڑ انسانوں کی ہلاکت ،عالمی ادارے نے تباہ کن پیش گوئی کردی