اشرف غنی کیساتھ کتنے لوگ افغانستان سے فرار ہوئے؟ سابق افغان صدر کے مشیر کا تہلکہ خیز انکشاف
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ملک چھوڑنے والے افغان صدر اشرف غنی کے مشیر طارق فرھادی نے انکشاف کیا ہے کہ افغان صدر کے ہمراہ 200 افراد کابل چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں۔ ایک بیان میں فرھادی نے بتایا کہ افغانستان چھوڑنے کے بعد اشرف غنی افغانستان کی سابق قیادت بن گئے ہیں۔ان کا کہنا… Continue 23reading اشرف غنی کیساتھ کتنے لوگ افغانستان سے فرار ہوئے؟ سابق افغان صدر کے مشیر کا تہلکہ خیز انکشاف