شاہ رخ خان اور سلمان خان نے سپر سٹارز ہونے کا کبھی بھی احساس نہیں ہونے دیا، آنند ایل رائے
ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ ہدایتکار و پروڈیوسر آنند ایل رائے نے کہا ہے کہ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان نے کبھی یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ وہ سپرسٹارز ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار و پروڈیوسر آنند ایل رائے نے فلم ’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ کے ٹریلر لانچ پر گفتگو کرتے… Continue 23reading شاہ رخ خان اور سلمان خان نے سپر سٹارز ہونے کا کبھی بھی احساس نہیں ہونے دیا، آنند ایل رائے