سوشل میڈیا پر دوستی مہنگی پڑ گئی، لڑکی نے نوجوان کو لوٹ لیا
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ایک جعل ساز لڑکی نے سوشل میڈیا پر دوستی کر کے سکھر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کئی گئی دوستی کا عبرت ناک انجام سامنے آ گیا، ایک جعل ساز لڑکی نے سکھر کے نوجوان کو کراچی بلا کر لوٹ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دوستی مہنگی پڑ گئی، لڑکی نے نوجوان کو لوٹ لیا