ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کشمیر کا مقدمہ لڑنے سعودی شہزادے کے جہاز میں یو این گئے، وہاں امریکہ ایران کی ثالثی اور ملائیشیا ایران بلاک کا حصہ بننے پر سعودی عرب کو ناراض کیا پھر ملائیشیا میں او آئی سی کیخلاف بول کر سعودی عرب کو دوبارہ ناراض کیا، سلیم صافی کی وزیراعظم کی خارجہ پالیسی پر تنقید