سعودی عرب کی کل آبادی کتنی ہو گئی؟ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کی رپورٹ جاری
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے بتایا ہے کہ سال2020کی پہلی ششماہی کے آخر تک مملکت کی آبادی تین کروڑ 50 لاکھ کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹ میں سعودی عرب کی مقامی اور مقیم افراد کی تعداد کو الگ الگ ظاہر نہیں کیا گیا۔… Continue 23reading سعودی عرب کی کل آبادی کتنی ہو گئی؟ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کی رپورٹ جاری