سشمیتا سین کی 15 سال چھوٹے ماڈل سے شادی کی تیاری
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے خود سے 15 برس چھوٹے ماڈل سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں اگلے سال شادی کے بندھن میں بند جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 42 سالہ اداکارہ و سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین اور27 سالہ بھارتی ماڈل روہمن شاول کافی دنوں سے ایک ساتھ… Continue 23reading سشمیتا سین کی 15 سال چھوٹے ماڈل سے شادی کی تیاری