حکومت پاکستان کے 44 ملکوں کیساتھ ویزا فری معاہدے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے دنیاکے 44 ممالک کے ساتھ ویزافری معاہدے کیے ہیں۔حکومت پاکستان کی جانب سے دنیاکے 44 ممالک کے ساتھ ویزافری معاہدے کیے گئے ہیں جن میں 27 ممالک کے ساتھ ڈپلومیٹک اورسرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزافری معاہدے جبکہ 10 ممالک کے ساتھ صرف ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزافری معاہدے ہیں۔7… Continue 23reading حکومت پاکستان کے 44 ملکوں کیساتھ ویزا فری معاہدے