کرونا وائرس، سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا، سعودی عرب کی طرف سے پاکستانی حکومت کو مراسلہ مل گیا
اسلام آباد(آن لائن) سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا، وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج پر کام روک دیا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا ہے،سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوگیا ہے۔ سعودی حکومت… Continue 23reading کرونا وائرس، سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا، سعودی عرب کی طرف سے پاکستانی حکومت کو مراسلہ مل گیا