جی سیون ممالک کا روسی تیل کی قیمت پر کیپ لگانے پر اتفاق
برسلز (آن لائن) مغرب کی سات بڑی معیشتوں کی تنظیم جی سیون نے روسی تیل کی قیمت پر کیپ لگانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جی سیون تنظیم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پابندی کا مقصد عالمی مہنگائی کو مزید… Continue 23reading جی سیون ممالک کا روسی تیل کی قیمت پر کیپ لگانے پر اتفاق