کتابوں کی قیمت میں دوگنا اضافہ، ملک میں تعلیم مزید مہنگی ہوگئی
کراچی (این این آئی)والدین کیلئے بچوں کی کتابیں خریدنا بھی مشکل ہوگیا، کاغذ کی قیمتیں بڑھنے سے مناسب قیمت پر کتابیں خریدنا ممکن نہ رہا۔دو ہزار کی کتابوں کا سیٹ آٹھ ہزار تک جا پہنچا ہے، بچوں کے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر کتابوں اور کاپیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے والدین اور… Continue 23reading کتابوں کی قیمت میں دوگنا اضافہ، ملک میں تعلیم مزید مہنگی ہوگئی