تمام اعتراضات مسترد،براڈشیٹ انکوائری کمیشن نے کام شروع کردیا
اسلام آ اد(آن لائن )اپوزیشن اوربارکونسلزکے اعتراضات مسترد، براڈشیٹ انکوائری کمیشن نے کام شروع کردیا۔کمیشن سربراہ جسٹس(ر)عظمت سعید سیکریٹریٹ پہنچے ۔ وفاقی شرعی عدالت میں قائم سیکریٹریٹ بھی باقاعدہ فعال ہوگیا ہے ۔ براڈشیٹ کمیشن6ہفتوں میں انکوائری مکمل کریگا۔حکومت نے براڈشیٹ کمیشن کا دفتر شریعت عدالت میں قائم کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے… Continue 23reading تمام اعتراضات مسترد،براڈشیٹ انکوائری کمیشن نے کام شروع کردیا