کراچی کے بعد پشاور میں دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ ،پورا شہر سوگوار
پشاور،کراچی (این این آئی)پشاور میں تھانے جاتے ہوئے کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او شاہ پور شکیل خان شہید ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ شاہ پور کے ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے جس کے نتیجے میں ایچ او شاہ پور شکیل خان شہید ہوگئے ہیں۔ پشاور پولیس کے… Continue 23reading کراچی کے بعد پشاور میں دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ ،پورا شہر سوگوار