جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ماضی کی دونوں وبائیں طاعون اور سپینش فلو مئی اور جون میں ختم ہوئیں، 18مئی کو ثریا ستارہ طلوع ہوا اور اس کے ساتھ ہی 213 ملکوں میں کرونا کا زور ٹوٹ گیا‘ دنیاکھلنا شروع ہو گئی، انشا ءاللہ وباء مئی اور جون کے درمیان ختم ہو جائے گی ،بڑی خوشخبری سنادی گئی