آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ کی پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ریورس سوئنگ کا سامنا کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جب… Continue 23reading آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ کی پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف