انتہاپسند اینکرپروڈکٹ کا اردومیں نام دیکھ کرآگ بگولہ،دکان مینیجرکا کرارا جواب
نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں گائے کے گوشت،حجاب اوراذان پرپرپابندی کے بعداب اردو زبان بھی ہندوانتہاپسندوں کے نشانے پرآگئی۔انتہاپسند اینکرپیکٹ پراردو میں لکھا نام دیکھ کراسٹورمینیجرپربرس پڑی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں ہندوانتہاپسنداینکرکو نمکو اورمٹھائی کی مشہوردکان کی خاتون مینجرکوپیکٹ پراردو میں نام لکھنے پرمینیجرسے بدتمیزی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔مینیجرنے… Continue 23reading انتہاپسند اینکرپروڈکٹ کا اردومیں نام دیکھ کرآگ بگولہ،دکان مینیجرکا کرارا جواب