fbpx
تازہ تر ین :

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث جزوی لاک ڈاؤن کے باعث مکمل شٹر ڈائون

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث جزوی لاک ڈاؤن کے باعث مکمل شٹر ڈائون، شہریوں کے غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  22:41
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث جزوی لاک ڈاؤن کے باعث جمعرات کو بھی مکمل شٹر ڈائون رہا ،مارکیٹس، شاپنگ مالز،ریستوران اور سستے بازار بندرہے، مارکیٹس میں ٹھیلے بھی بند کرا دئیے گئے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہریوں کو غیر ضروری بازاروں ...