ملک میں ادویات کا بحران شدید تر ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے انڈسٹری بند ہونے کا عندیہ دیدیا۔ چیئرمین فاروق حیدر بخاری نے جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ فارما انڈسٹری ایل سی نا کھولنے اور مہنگائی کے باعث بندش کے دہانے پر ہے،فارما کمپنیوں کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت سے… Continue 23reading ملک میں ادویات کا بحران شدید تر ہو گیا