اسلام آباد کی کسی شاہراہ کا نام احمد شاہ مسعود سے منسوب نہیں کر سکتے سی ڈی اے کا حکومت کو صاف انکار
اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ڈی اے انتظامیہ نے افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے نام سے اسلام آ باد کی کسی شا ہراہ کو منسوب کرنے سے معذرت کرلی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق وزات داخلہ نے یہ تجویز سی ڈی اے کو رائے کیلئے بھیجی تھی کہ… Continue 23reading اسلام آباد کی کسی شاہراہ کا نام احمد شاہ مسعود سے منسوب نہیں کر سکتے سی ڈی اے کا حکومت کو صاف انکار