روئیں نہ بابا، روئیں نہ بابا، اجتماعی آبرو ریزی کا نشانہ بننے والی لڑکی والد کو چُپ کرواتی رہی
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن حدید میں فرسٹ ایئر کی طالبہ سے اغوا کے بعد مبینہ طورپر آبروریزی کے الزام میں گرفتار ملزمان کے ڈی این اے سیمپلز لے لیے گئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد آبرو ریزی سے متعلق تفصیلات واضح ہوں گی،جبکہ گرفتار تینوں ملزمان… Continue 23reading روئیں نہ بابا، روئیں نہ بابا، اجتماعی آبرو ریزی کا نشانہ بننے والی لڑکی والد کو چُپ کرواتی رہی