بھارت کی پاکستان کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ابتدائی اوورز میں ہی بڑا سکور بنا لیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس کے جواب میں بھارت کی جانب سے کے ایل راہول اور روہت شرما بیٹنگ کے لئے آئے، دونوں نے آتے ہی دھواں دھار بیٹنگ شروع کر دی۔ بھارتی ٹیم نے 5.2 اوورز… Continue 23reading بھارت کی پاکستان کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ابتدائی اوورز میں ہی بڑا سکور بنا لیا