پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بنگلا دیشی فین پر تشدد

datetime 28  ستمبر‬‮  2024 |

کانپور (این این آئی)بھارتی شہر کانپور میں ہونے والے انڈیا اور بنگلا دیش کے دوسرے ٹیسٹ کے موقع پر ایک بنگلا دیشی سپورٹر پر تشدد کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ٹائیگر روبی نامی بنگلا دیشی فین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق زخمی نوجوان کو پولیس اور ریسکیو حکام نے قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ زخمی بنگادیشی فین نے بتایا کہ انہوں نے میری قمر اور پیٹ کے نچلے حصے میں مارا جس کی وجہ سے میں کچھ دیر سانس نہیں لے سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…