عمران خان کی طرف سے 3 سال بعد فاتحہ کے لئے اپنے گھر پر بلانا مناسب نہیں لگا، اس لئے جانے سے انکار کر دیا، سابق کرکٹر عدالقادر کے بیٹے سلیمان قادر کا انکشاف

  جمعرات‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2022  |  21:02

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالقادر کے بیٹے سلیمان قادر کا بیان ٹوئٹر پر وائرل ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پیغام آیا ہے کہ عمران خان فاتحہ کرنا چاہتے ہیں اور انہوں نے بلایا ہے، عبدالقادر کے بیٹے نے کہا کہ ہمارے والد صاحب کو اس دنیا سے گئے تقریباً ساڑھے تین سال ہو چکے ہیں، ویسے بھی جس نے دعا کرنی ہے وہ آپ کے گھر پر آتا ہے تعزیت کرتا ہے، فاتحہ پڑھتا ہے، تو یہ مجھے اور میری فیملی اور والدہ کو مناسب نہیں لگا کہ زمان پارک یا کہیں پر بھی جا کر اپنے والد کے لئے دعا کی جائے تو اس وجہ سے ہم لوگ نہیں گئے اور انکار کر دیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان اور جاپانی لوگ

ٹوکیو شہر کے درمیان 16مرلے کا ایک عام سا گھر ہے‘ یہ گھر کسی بھی طرح قابل توجہ یا پرکشش نہیں‘ آپ اگر پاکستانی ہیں تو آپ اس پر توجہ دیے بغیر چپ چاپ گزر جائیں گے لیکن میں اگر آپ کو یہ بتا دوں یہ دنیا کی ساتویںبڑی کار ساز کمپنی ہونڈا کے سی ای اوکا گھر ہے تو ....مزید پڑھئے‎