پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی معاشی ماہرین کا حیران کن انکشاف

datetime 10  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق ماہرین اور تجزیہ کاروں نے رائے پیش کی ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر زبیر طفیل نے کہا کہ جب تک عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کا پورا ٹارگٹ حاصل نہیں ہوگا

وہ آپ کو کچھ نہیں دے گا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہاکہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی لیکن عام آدمی کی اشیاء پر ٹیکس بڑھانا مناسب نہیں ہوگا۔

ٹیکس ماہر اشفاق یوسف تولہ نے کہا کہ شناختی کارڈ اور پوائنٹ آف سیل کا تجربہ ناکام ہوگیا، حکومت جب کسی بھی لابی کے دباؤ میں آئے گی تو درست ٹیکس اکٹھا نہیں ہوگا۔

اس موقع پر تجزیہ کار فرحان بخاری نے کہا کہ مانیں یا نہ مانیں، ملک الیکشن موڈ میں چلا گیا ہے، سیاسی بحث معیشت کے ارد گرد گھوم رہی ہے ، حقائق کو جاننا مشکل ہے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…