منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

کسی نے زیادتی نہیں کی، لاہور سے اغوا ہونے والی طالبہ کا پولیس کو بیان

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پنجاب کے شہر لاہور سے اغوا ہونے والی 10ویں جماعت کی طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم عابد یا اس کے کسی ساتھی نے زیادتی نہیں کی۔پولیس کو دیئے گئے بیان میں طالبہ نے کہا کہ عابد نے پاکپتن لے جا کر زبردستی نکاح کی کوشش کی۔طالبہ کا کہنا تھا کہ نکاح سے انکار کیا تو مجھ پر تشدد کیا گیا، اغوا کے بعد ملزمان مجھے قصور لے گئے تھے۔ ملزم فون پر کسی وکیل سے بار بار بات کرتا رہا، ملزمان پولیس کے آنے سے پہلے مجھے پاکپتن لے گئے تھے۔ملزمان نے قصور سے نکلتے وقت اپنا فون بند کر دیا تھا۔اغوا ہونے والی طالبہ نے کہا کہ ملزمان نے مجھے عارف والا کے ایک بس اڈے پر چھوڑ دیا تھا، جہاں پولیس آگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…