اسلام آباد(این این آئی)کالعدم جماعت کا وفاقی دارلحکومت میں ممکنہ احتجاج ،اسلام آباد پولیس نے اپنی حکمت عملی تبدیل کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر کے مزید داخلی راستوں کو بند کرنے فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید مختلف مقامات کو بند کرنے کے لئے 100 زائد کنٹینر اسلام آباد پہنچے ،فیصلہ آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کے زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں کاک پل، کورال ،کھنہ،ترامڑی چوک، بہارہ کہو،زیروپوائنٹ اور دیگر مقامات کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
کالعدم جماعت کا وفاقی دارلحکومت میں ممکنہ احتجاج ،اسلام آباد پولیس نے اپنی حکمت عملی تبدیل کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
-
چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
چینی ساختہ خالص دوا پاکستان میں فروخت کی منظوری مل گئی
-
بند کرو اسے، بند کرو، وسیم بادامی کے شو کے دوران کسی نے زبردستی احسن اقبال کی ویڈیو کال بند کروا دی
-
سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی
-
انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی















































