منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخوپورہ میں لڑکی کو والدین کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021 |

شیخوپورہ (این این آئی)شیخو پورہ کے علاقے بھکھی میں 3 ڈاکوئوں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا شیخو پورہ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ڈکیتی اور اجتماعی زیادتی کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہوئے۔مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سب گھر والوں کو کمرے میں بند کر دیا اور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…