ملتان میں مسلم لیگ(ن) کی جیت عوام کاہماری پالسیوں پراعتماد ہے ،شہبازشریف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ملتان کے صوبائی حلقہ پی پی 196میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوارکی کامیابی پرکہاہے کہ مسلم لیگ(ن) کی جیت سے ثابت ہوگیاکہ عوام کوہماری حکومت کی پالیسیوں پراعتماد کامظہرہے