بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جنگلی جانوروں کا گوشت پکانے والے ریسٹورنٹ پر چھاپہ، ہرن اور مینا برآمد

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسکہ(این این آئی)ڈسکہ میں ریسٹورنٹ انتظامیہ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب سے اسلحے کے زوزپر جنگلی جانورچھین کرفرارہوگئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے فوڈ اتھارٹی سے مل کر ڈسکہ میں جنگلی جانوروں کا گوشت پکا کر کھلانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق ڈسکہ کے علاقے وڈیالہ سندھواں کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ مار کر ایک پاڑہ ہرن، 11 مرغیاں اور 9مینائیں برآمد کی ہیں۔ اس کارروائی کے بعد ریسٹورنٹ کی انتظامیہ نے وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملہ کیا اور اسلحے کے زور پر جنگلی جانوروں کو چھین کر فرار ہوگئے۔ محکمہ وائلڈ لائف نے ملزم اظہر منظور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…