پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

تقریب کا کھانا کھانے سے 2 بھائی انتقال کر گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024 |

جہلم (این این آئی)جہلم میں تقریب کا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 2 بچے بیمار ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تقریب کا کھانا کھانے سے 6 افراد کی حالت تشویشناک ہو گئی تھی، جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ تقریب کے دوران کھانا کھانے سے بچوں کا پیٹ خراب ہوا تھا، جو جانبر نہ ہو سکے۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ گزشتہ رات تھانہ ڈومیلی کے علاقہ ڈھوک شیریاں میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والے دونوں بچے بھائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…