بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

سکولوں کے اوقات کار میں کمی، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2024 |
پنجاب موسم گرما کی تعطیلات

لاہور ( این این آئی) سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کر دی۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز سکول صبح 7بج کر 45پر لگیں گے جبکہ چھٹی ایک بج کر 15منٹ پر ہوگی، بوائز سکول صبح 8بجے لگا کریں گے جبکہ چھٹی ایک بج کر 30 منٹ پر ہوگی۔

اسی طرح جمعہ کے روز گرلز سکولز کو 11بج کر 45منٹ پر اور بوائز سکولز کو 12 بجے چھٹی ہوگی۔ڈبل شفٹ میں پہلی شفٹ کے سکول صبح پونے 8بجے لگیں گے اور چھٹی سوا 12بجے ہوگی جبکہ سیکنڈ شفٹ کے سکول سوا 2 بجے لگیں گے اور چھٹی شام ساڑھے 5بجے ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…