’’پی ٹی آئی سینئررہنما جہانگیر ترین کو ڈیڑھ ارب روپے کا جرمانہ کرنے کا فیصلہ‘‘ یورپ میں ایک ٹرسٹ کے اکائونٹ کتنی بڑی رقم موجود ہے؟حیران کن دعویٰ

1  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا ہےکہ ایف بے آر نے جہانگیر ترین سے منی ٹریل مانگی تھی، منی ٹریل نہ دینے پر جہانگیر ترین کو اربوں روپے کا جرمانہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران یعقوب خان نے نجی ٹی وی

جی این این پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب جہانگیر ترین کو 62،63 پرنا اہل قرار دیا گیا تھا کیونکہ انہوں نے ایک آف شور ٹرسٹ بنا رکھا تھا،انہوں نے یورپ میں ایک اور ٹرسٹ بنا رکھا تھا اس اکاؤنٹ میں 30میلین یو ایس ڈالرز موجود تھے جو پاکستانی 48 ارب بنتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…