جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بروز سوموار ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 20  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔جبکہ پنجاب،

خیبر پختون خواہ اور صوبہ بلوچستان میں پیر کے روز بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت 43،نورپورتھل 42 ،خان پور اور بہاول پورمیں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔پیر کے روزاسلام آباد میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے۔جبکہ صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم مٹھی، اسلام کوٹ، ٹھٹھہ ،بدین میں مطلع جزوی ابر آلود جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان تھا ، تاہم پیر کے روز صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…