پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

جب جب بھی میں شادی کرنے لگتا ہوں تو پولیس۔۔۔!!! جمشید دستی نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سیاستدان اورعوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ جب بھی شادی کرنے لگتا ہوں پولیس چھاپے مارنا شروع کر دیتی ہے اب سوچ رہا ہوں یہ نہ ہو کہ شادی والے دن میرے براتیوں کو پولیس لے جائےاور میں دلہا

بنا اکیلا کھڑا ہوں۔ پریس کانفرنس میں جمشید دستی نے یہ جواب دیا تو پورے ہال میں قہقہے لگے،انہوں نے کہا کہ نواز شریف دور میں بھی میرے ساتھ ایسا ہوا ،اب بھی پولیس چھاپے مار رہی ہے ، لیکن شادی کرنی توہے جلدمٹھائی کھلاؤں گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…