بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر سے ملحقہ سرحد پر بھاری توپیں اور فوج بھیجنا شروع،کیا ہونیوالا ہے؟تشویشناک دعویٰ سامنے آگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف دفاعی تجزیہ کار زید حامد نےٹویٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ بھارت نے آزاد جموں و کشمیر میں سیز فائر لائن کے قریب بھاری ہتھیار اور فوج منتقل کرنا شروع کر دی ہے۔زید حامد نے مزید کہا کہ اس مہینے جھڑپیں

تو معمول کی بات ہیں لیکن یہ نئی پیش رفت بھاری ثابت ہو سکتی ہے۔ جو اس کی طرف اشارہ بھی کر رہی ہے کہ بھارت کچھ دنوں میں کوئی مس ایڈونچرکر سکتا ہے جو کہ ایک فالس فلیگ آپریشن بھی ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ مسئلہ کشمیر کو لیکر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…