پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

کالے دھن کی روک تھام ٗملک بھر کے تمام بینکوں کے تمام اکاؤنٹس زد میں آگئے، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،اکاؤنٹ ہولڈر نئی پریشانی کا شکار ہوگئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (امین این آئی)جعلی اکاونٹس کے ذریعے روپے کی ہیرپھیر کرنے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ٗسال 2015 سے پہلے کے تمام اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق جلد شروع کر دی جائے گی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سٹیٹ بینک نے بینک اکاونٹس کی کڑی جانچ پڑتال کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے ٗاب تمام بینک اکاونٹس

بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہی تصدیق کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک 2015 سے پہلے کے تمام اکاونٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے احکامات جاری کرسکتا ہے، مرکزی بینک کے فیصلے سے تقریبا 5 کروڑ بینک اکاؤنٹس کی تصدیق کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک اس حوالے سے قوانین آئندہ ہفتے جاری کرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…