ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے سب سے بڑے اور کامیاب ترین منصوبے کو پورے ملک میں شروع کرنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے سب سے بڑے اور کامیاب ترین منصوبے کو پورے ملک میں شروع کرنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا، انصاف ہیلتھ کارڈ کا اجراء پورے ملک میں کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ۔تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ

میں پی ٹی آئی کی حکومت نے انصاف ہیلتھ کارڈ جاری کیا جس کی بدولت عوام الناس کو 3 لاکھ روپے تک بغیر کسی تکلیف و خرچ کے بہتر اور بروقت علاج کی سہولت میسر ہوئی جس پرپاکستان تحریک انصاف کی قیادت مبارکباد کی مستحق ہے۔اب یہی سہولت پاکستان کے ہر شہری کو حاصل ہونی چاہئے۔ قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں انصاف ہیلتھ کارڈ کا فی الفور اجرا ء کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…