پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت چاہتی ہے کہ ضمنی انتخابات سے پہلے شہباز شریف میدان میں نہ ہوں ، نیب کے پاس ثبوت ہیں تو پھر یہ کام کیوں کیا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ضمنی انتخابات سے پہلے شہباز شریف میدان میں نہ ہوں ، نیب کے پاس ثبوت ہیں تو ریمانڈ کی کیا ضرورت ہے ۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ

یہی وہ 10 دن ہیں جب پی ٹی آئی شہباز شریف کو گراؤنڈ پر نہیں دیکھنا چاہتی ، حکومت چاہتی ہے کہ ضمنی انتخابات سے پہلے شہباز شریف میدان میں نہ ہوں ،نیب کے پاس ثبوت ہیں تو ریمانڈ کی کیا ضرورت ہے ، کون سی ایسی تحقیقات ہیں جو نیب نے کرنی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…