جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

(ن) لیگ کا شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد حیرت انگیز فیصلہ، حمزہ شہباز کو میدان میں اتارنے کی تیاریاں مکمل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدر محمد شہباز شریف کی گرفتاری کے باوجود ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے شہبازشریف کی گرفتاری کے باوجود ضمنی انتخابات میں

جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق مرکزی رہنما حمزہ شہباز 11اکتوبر کو چوک شادباغ ٹوکے والا چوک میں خطاب کریں گے۔12اکتوبرکو اندرون ٹیکسالی گیٹ ترنم سینما چوک میں جلسے کا اانعقاد کیا جائے گا جس سے حمزہ شہباز اور دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…