اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

فالودہ فروش کے بعد جھنگ کا طالبعلم بھی راتوں رات مالا مال ،اکاؤنٹ سے کتنی رقم نکل آئی؟ایف آئی اے والے گھر پہنچ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ( آن لائن)کراچی میں فالودہ فروش کے اکاؤنٹ میں سوادو ارب منتقلی کے بعد جھنگ میں طالب علم کے اکاونٹ میں 17 کروڑ روپے کا انکشاف ہو گیا ہے نجی ٹی وی چینل کے مطابق جھنگ کاطالب علم کروڑپتی بن گیا، طالب علم کے اکاؤنٹ سے17 کروڑروپے نکل آئے ،طالب علم کاکہنا ہے کہ ایف آئی اے کے طلب کرنے پررقم کی

موجودگی کاعلم ہوا،جے آئی ٹی نے اکاؤنٹ ہولڈرکوطلب کرلیا،تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔یاد رہے اس سے قبل فالودہ فروش عبدالقادر نامی شخص کے اکاؤنٹ میں سوا دو ارب روپے منتقل ہوئے ،جس کے بعد شہری کے گھر کے باہر پولیس تعینات کر دی گئی اور ایف آئی اے نے ایکشن لینے کے بعد عبد القادر کا اکاونٹ منجمد کر دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…