جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون، تحریک انصاف کے بانی رہنما انتقال کر گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی انتہائی اہم ترین شخصیت سندھ میں انتقال کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر ترین رہنما و جنرل سیکرٹری سندھ وقاراحمد زبیر ی انتقال کر گئے ہیں ۔ وقار احمد زبیری کی عمر 92سال تھی ۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی سرگرم رکن تھے اور انہیں پاکستان

کے بانی رہنمائوں میں شمار کیا جاتا تھا ۔ انہیں تحریک پاکستان ایوارڈ سے بھی نواز گیا تھا ۔ وقار احمد زبیری نے اپنے خون سے پاکستان کا نقشہ بنا کر قائداعظم محمد علی جنا ح کو پیش کیا تھا ۔ اس سےقبل میئر کراچی وسیم اختر نے انہیں سفاری پارک میں یوم پاکستان کے موقع پر وقار احمد زبیری کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…